GCWUF Logo


Government College Women University Faisalabad

Meeting Regarding Self Assessment Report Held on August 8, 2017

فیصل آباد( )گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں کیو ای سی کے زیر اہتمام شعبہ کمپیوٹر سائنس کی سلف اسسمنٹ رپورٹ (SAR)کی جانچ پڑتال کے لئے میٹنگ منعقد ہوئی جس میں کوارڈینٹر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسرڈاکٹر نگہت بھٹی نے اے ٹی ممبران تسلیم مصطفےٰ چیئرمین شعبہ کمپیوٹر سائنس زرعی یونیورسٹی فیصل آباد،ڈاکٹر محمد اویس کینتھ اسٹنٹ پروفیسر جی سی یونیورسٹی فیصل آباد،مس سحر حسنین انچارج کمپیوٹر سائنس جی سی ویمن یونیورسٹی اور پی ٹی ممبران نے شرکت کی ۔ایڈوئزر کیوای سی پروفیسر نثاراحمد جمیل بھی میٹنگ میں موجود تھے ۔