GCWUF Logo


Government College Women University Faisalabad

Meeting of Academic Council (July 10, 2017)

پی آر اونمبر220 مورخہ10-07-2017
میڈیا سیل گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد
تیسرا اکیڈمک کونسل اجلاس

فیصل آباد ()گورنمنٹ کا لج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں تیسرے اکیڈمک کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جسکی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نورین عزیز قریشی نے کی۔ اجلاس میں مختلف تعلیمی امور جیسے کہ نئے داخلے،منٹس آف بورڑ آف ایڈوانس سٹڈیز اینڈریسرچ ،منٹس آف آل فیکلٹیز اور سمسٹر امتحانات کے قواعدو ضوابط کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر رخشندہ نواز لا ہور،ڈاکٹر مبینہ طلعت کامسیٹ یونیورسٹی اسلام آباد ،رجسٹرارپروفیسر ڈاکٹر افتخار حسین،کوارڈینیٹرز پروفیسر ڈاکٹر نگہت بھٹی،راشدہ ظفر ، شبانہ فخر، ایڈوائزر کوالٹی انہانسمنٹ سیل ،نثار احمد جمیل ،ڈائریکٹر ایڈوانس سٹڈیز ڈاکٹر ظل ہما ،کنٹرولر امتحانات رضوانہ تنویرکے ساتھ ساتھ تمام ڈیپارٹمنٹس کی چیرپرسنزاور انچارجز نے شرکت کی۔