GCWUF Logo


Government College Women University Faisalabad

Prof. Dr. Sofia Anwar has assumed the charge of Vice Chancellor of GCWUF

فیصل آباد()گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں پروفیسر ڈاکٹر صوفیہ انور نے قائم مقام وائس چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر صوفیہ انور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ اکنامکس میں چےئر پرسن کے فرائض نبھا رہی تھیں۔آج مورخہ 20اکتوبر 2018بروز ہفتہ قائم مقام وائس چانسلر کا چارج باقاعدہ طور پر سنبھال لیا ہے۔چےئر پرسن ، انچارجز اور پرنسپل آفیسرز ویمن یونیورسٹی نے وائس چانسلر کو خوش آمدید کہا اور وائس چانسلر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر صوفیہ انور نے اپنے مختصر خطاب میں چےئرپرسن شعبہ جات و تمام افسران کا شکریہ ادا کیا اور اپنے فرائض خوش اسلوبی سے انجام دینے کی تلقین کی۔