گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں کوالٹی انہاسمنٹ سیل کے زیر اہتمام “ایم فل پروگرام جائزہ اور پی ایچ ڈی پروگرام جائزہ مٹینگ منقعد ہوئی۔ جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر صوفیہ انور اور جی سی یونیورسٹی سے Externalممبر اور یونیورسٹی سے Internalممبر ان نے شرکت کی اور ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔