Home Student HandBooks Alumni International Conferences Contact Us                                                                                     

5th annual Interdepartmental Faculty Badminton Competition

2021-05-02

کھیلیں صحت برقرار رکھنے اور انفرادی طور پر شخصیت میں نکھار پیدا کرنے اوراسے بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتیں ہیں وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی پروفیسرڈ اکٹر صوفیہ انور ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں جاری پانچویں سالانہ انٹر ڈیپارٹمینٹل فکلیٹی بیڈمنٹن کے مقابلے میں شرکت کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ذہنی اور جسمانی صحت کے لئے کھیلیں بہت ضروری ہے مقابلہ میں شعبہ ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن سے ثوبیہ غفور نے پہلی،سمیرا رجب نے دوسری جبکہ شعبہ پاکستان سٹڈیذسے مس نصرت نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ وائس چانسلرڈاکٹر صوفیہ انور نے تمام شرکاء کو مبارک باد ی اور کہا کہ جو بھی مقابلہ میں حصہ لیتا ہے وہ فاتح ہے ۔

on Dated 2019-02-08