International Conferences   RTI   Tahqeed Research Journal   Event diary  Downloads   Scholarships   Tender  Auction   Career   Contact Us
     Complaint Portal   Rehnumai Markaz   Alumni   Timetable   Online Lecturer   Course catalogue   Latest News & Events   Commercialization Wing     

Online ceremony regards Pakistan Independence Day

2021-05-02

گور نمنٹ کا لج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں جشن آزادی کے سلسلہ میں آن لا ئن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقر یب کی صدارت وائس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر رو بینہ فاروق نے کی انھو ں نے کہاکہ زندہ قومیں ہمیشہ اپنے ہیروز کو یاد ر کھتی ہیں۔اس مو قع پر ہم اپنے تما م غا زیو ں اور شہیدوں کو سلام پیش کرتے ہیں جن کی کو ششوں سے یہ و طن عز یز حا صل ہوا۔آج کرو نا وبا کی و جہ سے ملک جس دورا ہے پر کھڑا ہے اس میں ہمیں مل کر اپنے ملک کے لیے کا م کر نا ہے اور ملک پا کستان کی تعمیر و تر قی کے لیے عورتوں کو مردوں کے شا نہ بشا نہ کھڑے ہو نا ہے۔اس مو قع پر بہت سی طا لبات نے ملی نغمے اور تقاریر پیش کیں۔مسز اسما ء عزیز ڈائریکٹر سٹو ڈ نٹ آ فیئرز نے تما م مہما نو ں کا شکریہ ادا کیا اور کشمیریوں کے سا تھ یک جہتی کے ا ظہار پر زور دیا۔ڈاکٹر ر خسانہ بلو چ اسٹنٹ پروفیسر اردو نے و طن عز یز کے حوالے سے دعا ئیہ اشعار پیش کیے۔آ ن لائن تقر یب میں محترمہ رخشندہ شہناز صا حبہ کو آرڈنیٹر فیکلٹی آف اسلا مک اینڈ اور ینٹل لر ننگ، محترمہ غزالہ سہیل کو آرڈنیٹر سا ئنس ا ینڈ ٹیکنالوجی، ڈاکٹر ظل ہما نا زلی ڈائریکٹر ا یڈوانس سٹڈیز، اسا تذہ اور طا لبات نے شر کت کی۔نظا مت کے فرائض ڈاکٹر صدف نقوی اسٹنٹ پروفیسر اردو نے انجام دیئے۔تقر یب کے ا ختتام پر قو می ترانہ پیش کیا گیا اور ملک پا کستان کی ترقی اور خو ش حا لی کے لیے دعا کی گئی۔تقریب کا اہتمام ڈا ئر یکٹر سٹوڈنٹ آفیئرز کی طرف سے کی گیا۔محترمہ اسماء عزیز، ڈاکٹر صدف نقوی ا ور ڈاکٹر ر خسانہ بلو چ اس پر و گرا م کی منتظم تھیں۔

on Dated 2020-08-13