Home Student HandBooks Alumni International Conferences Contact Us                                                                                     

Condolence with Dr. Nasir Mahmood

2021-05-02

فیصل آباد ( ) ڈپٹی ڈائریکٹر کیو۔ای۔سی گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی ڈاکٹر ناصر محمود چٹھہ کے والد صاحب کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔دعائیہ تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق، رجسٹرار ڈاکٹر ظل ہما نازلی، کواڈینیٹر آرٹس اینڈ سوشل سائنسز پروفیسر فرزانہ ہاشمی، کنٹرولر امتحانات رضوانہ تنویر رندھاوا، ڈائریکٹر کیو۔ای۔سی ڈاکٹر شہلا قاسم اور دیگر فیکلٹی ممبران نے شرکت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔ڈاکٹر ناصر محمود چٹھہ نے اس موقع پر کہا کہ والد صاحب نے انہیں ہمیشہ نیک نیتی کے ساتھ کام کرنے کی تلقین کی اور دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کی نصیحت کی۔

on Dated 2020-01-10