GCWUF Logo


Government College Women University Faisalabad

Announcement of first Examination Results (July 10, 2017)

پی آر اونمبر221 مورخہ10-07-2017
میڈیا سیل گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد
بی ایس سی ،ایم اے ایم ایس سی رزلٹ 

فیصل آباد()گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کے بحیثیت یونیورسٹی پہلے بیج کے نتائج کا اعلان ۔گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی بی۔ایس 2013 سے 2017میں شعبہ کیمسٹری، باٹنی،فوڈ سائنس،ہوم اکنامکس،ریاضی،فزکس،زوالوجی،اپلائیڈ سیکالوجی،اکنامکس،ایجوکیشن،انگلش،اسلامک سڈیزاور اردو شامل ہیں کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں کامیابی کا تناسب 87.88%رہا ۔ بی۔ایس انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سوشیالوجی کے نتایج کا عنقریب اعلان کر دیا جا ئے گا۔ جبکہ ایم ۔اے ،ایم۔ایس۔سی2015 سے 2017 شعبہ باٹنی، کیمسٹری،انفارمیشن ٹیکنالوجی،ریاضی،فزکس،زوالوجی،اپلائیڈ سیکالوجی،ایجوکیشن،پبلک ایڈمنسٹریشن،انگلش ،اسلامک سٹڈیزاور اردو میں کامیابی کا تناسب84.79%رہا۔جبکہ کمپیوٹر سائنس،اکنامکس،سوشیالوجی اور ایم۔اے عربی کے نتائج کا بھی اعلان جلد ہی کر دیا جائے گا۔اس سے بیشتر یونیورسٹی اور ایم۔فل ڈگری 2013,15اور 2014,16کے نتائج کا اعلان کر چکی ہے یونیورسٹی اسی سال کانووکیشن کا ارادہ رکھتی ہے ۔