Downloads        Co-Curricular Socities        Time Table        CMS        Attendance        ORIC                                                                       Tender        Auction        Career        Email        Contact Us       
GCWUF Logo


Government College Women University Faisalabad

Auction of Wood, Iron and other Useless Items

یونیورسٹی ہذا متفرق اشیاء (جن کی تفصیل اسٹیٹ آفس سے حاصل کی جاسکتی ہے) کو نیلام کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
نیلامی میں حصہ لینے والی فرموں کو شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے۔ شرائط نیلامی مندرجہ ذیل ہونگی۔
نیلامی میں حصہ لینے والی فرموں /اشخاص کو مبلغ20,000/-روپے نقد (Treasurer)خزانچی یونیورسٹی ہذا کے پاس13-01-2016 کو جمع کروا کر رسید لینا ہوگی۔ جو کہ ناکام بولی دھندہ کو اُسی روز واپس کردیا جائے گا۔ کامیاب بولی دھندہ کو کل بولی کا 1/4 حصہ اُسی روز دفتری اوقات میں جمع کروانا ہوگا بقیہ رقم نیلامی کی منظوری کے 7یوم کے اندر دفتر میں جمع کرانا ہوگی۔ ناکامی کی صورت میں جمع شدہ رقم ضبط کر لی جائے گی اور کوئی غدر قابل قبول نہ ہوگا۔ تمام مروجہ گورنمنٹ ٹیکس وصول کیے جائیں گے۔ تمام اشیاء نیلام منظوری کے بعد اندر 15یوم تک اٹھانا ہوگی۔ لیٹ ہونے کی صورت میں ایک ہزار روپے یومیہ جرمانہ وصول کیا جائے گا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کسی ایک یا تمام پیشکشوں کو پیپرا رولز کے تحت منظوری سے قبل مسترد کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔

 

رجسٹرار
گورنمنٹ کالج خواتین یونیورسٹی فیصل آباد
041-9220650