GCWUF Logo


Government College Women University Faisalabad

Auction of Buses

Download Auction of Buses .pdf

نیلام عام
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد

 

اطلاع عام ہے کہ مورخہ 2 جون 2016 کو بوقت 11 بجے صبح، گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں پرانی بسوں کی نیلامی کی جائے گی۔
بسوں کی تفصیل

بس تعداد نمبر شمار
FDC-946 Model (Bedford-1975) 01 1
FDH-5527 Model (Bedford-1983) 01 2

شرائط و ضوابط:
1- نیلامی “جہاں ہے جیسے ہے” کی بنیاد پر کی جائے گی
2- نیلا می میں حصہ لینے کیلئے مبلغ پچا س ہز ا ر روپے فی بس زرِ ضما نت نقد خزانچی ادا ر ہ ھٰذ ا کے پا س جمع کرا نا ہو گا ۔ زرِ ضما نت جمع نہ کر وا نے والے کو بو لی میں حصہ لینے کے کی اجا ز ت نہ ہو گی۔ نا کا م بو لی دھندہ کو زرِ نیلا می اسی د ن وا پس کر دی جا ئے گی۔
3- وائس چانسلر کے پاس بولی کو قبول یامنسوخ کرنے کا حق ہو گا۔
4 – کامیاب بولی دہندہ کوبولی کی رقم کا ٪25 بیعا نہ کے طور پراسی دن آفس ٹائم کے اندرجمع کروانا ہو گا۔ زرِ ضما نت ٪ 25 میں ا یڈ جسٹ کیا جا ئے گا ۔
5- بقا یا ٪75 رقم بولی کی منظوری کے 7دن کے اندر جمع کروانا ہو گی۔ ناکامی کی صورت میں جمع شد ہ رقم ضبط کرلی جائے گی۔
– بسوں کا قبضہ پوری رقم کی ادائیگی کے بعد دیا جائے گا۔6
7 – کامیاب بولی دہندہ ایک ہفتہ کے اندر بسو ں کو لے جا نے کا پابندہو گا۔ بصو ر ت دیگر مبلغ ا یک ہزار رو پے یو میہ جر ما نہ ادا کر نا ہو گا۔
8- بولی دہند گان اپنے اصل شناختی کارڈ کےساتھ ایک اضافی فوٹو کاپی لے کر آئیں۔
گو ر نمنٹ کے مر و جہ ٹیکس کا میا ب بولی دہندہ سے و صو ل کئے جا ئیں گے۔-9
– اسلحہ اور دوسری ممنوعہ اشیاء لانے کی اجازت نہ ہو گی۔10
11- باقی ماندہ شرائط نیلامی شروع ہونے سے قبل جاری کی جا سکتی ہیں۔
مشتہر

رجسٹرار
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد
041-9220651