GCWUF Logo


Government College Women University Faisalabad

Cheques distribution ceremony (Interloop Scholarship)

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں 29 ہونہار محنتی طالبات میں5لاکھ 80ہزار روپے کے انٹر لوپ سکالرشپ چیک تقسیم کیے ۔وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر صوفیہ انور نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ انٹر لوپ کی مشکور ہیں کے ا ن کے اس احسن اقدام کی بدولت بہت سی طالبات کو اپنی تعلیم جاری رکھنے کا موقع ملا ہے کہ وہ بغیر کسی معاشی دباؤ و پریشانی کے تعلیم حاصل کر رہی ہیں انہوں طالبات کو سکالرشپ حاصل کرنے پر مبارک باد دی اور اپنی تمام تر توجہ تعلیم پر مرکوز رکھنے اور اپنے گریڈز مزید بہتر بنانے کی تلقین کی۔