GCWUF Logo


Government College Women University Faisalabad

Drug Awareness Seminars Organized by Directorate of Student Affairs & Senior Security Officer, GCWUF (March 13, 2018)

پی آر اونمبر24/2018 مورخہ13-03-2018
میڈیا سیل گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد
” ڈرگ آگاہی سیمینار”

فیصل آباد() گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں ڈئریکٹر سٹوڈنٹ اآفیرزاور سینئر سیکورٹی آفس کے زیر اہتما م منشیات کے نقصانات اور روک تھام کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں برگیڈئیر خالد محمود گورائیہ نے منشیات کے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کوئی بھی چیز جو انسان کو حواس بختہ کر دے اور نشے میں مبتلا کر دے منشیات کہلاتیں ہیں انہوں نے منشیات کی اقسام ،اس کے نقصانات اور اس کی ترسیل سے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کیں ۔ڈاکٹر رفعت صادق نے ڈرگ فری یونیورسٹی کا لائحہ عمل پیش کیا ۔جسکی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نورین عزیز قریشی نے یقین دہانی کروائی کہ جلد ہی اس ماڈل کو یونیورسٹی میں منشیات کی روک تھام کی غرض سے نافذ کر دیا جائے گا۔