GCWUF Logo


Government College Women University Faisalabad

Meeting of Advance Studies and Research Board (May 19, 2017)

فیصل آباد( )وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نورین عزیز قریشی کے زیر صدارت وائس چانسلر سکریٹریٹ کے کمیٹی روم میں ایڈوانس سٹڈیزاینڈ ریسرچ بورڈکا اجلاس منعقد ہوا جس میں ایم فل، پی ایچ ڈی مقالہ جات، جائزہ رپورٹس ، پینل آف ایگزیمز ، توسیع کیسز اور مختلف قواعدوضوابط مزید براں اے،فل اور پی ایچ ڈی سائنوپسز کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر ناظرہ سلطانہ یونیورسٹی آف سرگودھااورپروفیسر ڈاکٹر سیما محمود بہاو دین زکریایونیورسٹی ملتان نے شرکت کی۔