GCWUF Logo


Government College Women University Faisalabad

QEC One Day Training Workshop

The Quality Enhancement Cell, Government College Women University, Faisalabad organized one day training workshop on “M. Phil & PhD Program Review” for Coordinators /Chairperson/Incharges and PT members on December 04, 2018. Dr. Babak Mahmood, Director QEC, GC University Faisalabad acted as Resource Person.

Vice Chancellor Dr. Sofia Anwar presided over the Workshop. She said that all the M.Phil & PhD Program Review should be recorded according to the Quality of Higher Education Commission’s fixed criteria. She stated that Quality Enhancement Cell being a main pillar of the University is striving   hard to meet the required criteria established by HEC for the launch of new programs and for the advancement of existing ongoing programs of MS/ M.Phil & PhD.

Dr. Babak Mahmood, shared his knowledge amongst the participants regarding ranking parameters and discussed all checklists which are used in M. Phil & PhD Program Review. During question answer session, the participants extended their queries which were rectified by Dr., Babak Mahamood will adequate clarity and precision.  

It turned out to be a fruitful training workshop. The participants appreciated the efforts of Quality Enhancement Cell GCWUF for arranging an informative session with Dr. Babak Mahmood. At the end of the workshop Director QEC GCWUF Dr. Shahla Qasim thanked to all the participants and Dr. Babak Mahmood Director QEC, GCUF, for disseminating valuable information on the subject.

پی آر اونمبر 14/2018 مورخہ04-12-2018
میڈیا سیل گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد
ٌٌ****************
فیصل آباد ()گورنمنٹ کالج ویمن یونیو رسٹی شعبہ کوالٹی انہانسمنٹ کے زیر اہتمام ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام کا جائزہ کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر صوفیہ انور نے کی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم فل پی ایچ ڈی جائزہ پروگرام کاتمام ڈیٹا جو کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مقرر کردہ معیار کے مطابق ہو سافٹ اور ہارڈ کاپی دونوں میں موجود ہونا چاہیے اور کہا کہ یونیورسٹی میں شروع کروئے جانے والے تمام شعبہ جات جن میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام شامل ہیں کے لئے سر گرم عمل رہنا ہے تاکہ معیار برقرار رہے اور اس میں مزید بہتری آئے 
انہوں نے مزید کہا کہ کیو ای سی کسی بھی یونیورسٹی کا اہم ستون ہے اورکہا کہ ہمیں موجودہ ضرویات کو مد نظر رکھتے ہوئے کوالٹی کو برقرار رکھنا ہے تاکہ معاشرے میں بہترین افراد مہیا کر کہ ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرسکیں۔ڈاکٹر بابک محمود ڈئریکٹر کیو ای سی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد نے کہا کہ ایم فل پی ایچ ڈی جائزہ پروگرام پاکستان کی ثقافت کو مد نظر رکھتے ہوئے انتہائی اہم ہیں کیونکہ ہماری ثقافت انفرادی نہیں اجتماعی ہے اور ہم نے ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام کو صرف ڈگری کاحصول اور ترقی کا زینہ سمجھ لیا ہے اس لئے ان تما م اموراور کوالٹی کے بقاء کو مد نظر رکھتے ہوئے جائزہ پروگرام انتہائی اہم ہے انہوں نے تمام نکات سے متعلق رہنمائی فراہم کی۔
اس موقع پر ڈائریکٹر کیوای سی ڈاکٹر شہلا قاسم اور ڈپٹی ڈائریکٹر کیوای سی ڈاکٹر ناصر محمود بھی موجود تھے