GCWUF Logo


Government College Women University Faisalabad

Annual two days exhibition-2018″Resident Display” (May 16, 2018)

پی آر اونمبر47/2018 مورخہ16-05-2018
میڈیا سیل گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد
“ریزیڈنٹ ڈسپلے “

فیصل آباد() گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی شعبہ ہوم اکنامکس کے زیر اہتمام سالانہ دو روزہ نمائش “ریزیڈنٹ ڈسپلے “کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نو رین عزیز قریشی نے کیا۔نمائش میں بی۔ایس فیشن ڈئزینگاور8,6,4سمسٹر کی طالبات نے اپنے پرو جیکٹ ڈسپلے کئے۔جن میں بیڈ شیٹس ،وال ہینگنگ،پینٹنگز ،کشنز اور بہت سے انٹیریر کے پروجیکٹس شامل تھے۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نورین عزیز قریشی نے شعبہ ہوم اکنامکس کی اساتذہ اور طالبات کی کوششوں کو سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔