GCWUF Logo


Government College Women University Faisalabad

Two Days Symposium on Separation Techniques (May 10-11, 2018)

میڈیا سیل گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد
“سپریشن تکنیکس”

فیصل آباد()یونیورسٹیاں علم کی آماجگاہیں ہیںیہاں نئے علم اور نئی تکنیکس معتارف ہوتیں ہیں سیمینار،ورکشاپ اور سیمپوزیم علم ،معلومات اور سیکھنے کے بہترین مواقع ہیں ان سے زیادہ سے ذیاہ فائدہ اٹھائیں۔وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نورین عزیز قریشی ان خیالات کا اظہار انہوں نے شعبہ کیمسٹری کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ سمپوزیم “سپریشن تکنیکس”میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ وہ معلومات اور طریقہ کار جو کلاس اور لیب میں فراہم نہیں کیا جاتا وہ ان سیمینارز اور ورکشاپس میں ماہر سکالز کو بلا کر آپ تک پہنچایا جاتا ہے انہوں نے کہا کہ ایجوکیشن سیکٹر میں مثبت تبدیلی کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ دلی خواہش ہے کہ کوئی شعبہ کوئی لیب ایسی نہ ہو جو تما م تر سہولیات سے مزین نہ ہو ۔انہوں نے مزید کہا کہ سائنس کی ترقی کے لئے باہمی اشتراک اور مثبت متحرکات کی ضرورت ہے۔مسٹر عبدلتواب ،ڈاکٹر ارجمند اقبال دورانی اور پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید اقبال نے بھی خطاب کیا ۔انچارج شعبہ کیمسٹری ڈاکٹر ظل ہما نازلی نے تمام شرکاء کا شکرایہ ادا کیا۔