International Conferences   RTI   Tahqeed Research Journal   Event diary  Downloads   Scholarships   Tender  Auction   Career   Contact Us
     Complaint Portal   Rehnumai Markaz   Alumni   Timetable   Online Lecturer   Course catalogue   Latest News & Events   Commercialization Wing     

مسیحی ملازمین میں تحائف تقسیم

2022-01-10

یصل آباد (2021-12-21) گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں کرسمس کے تہوار کے حوالے سے ڈارئیکٹر سٹوڈنٹ افئرز اورصدر انجمن کلاتھ بورڑ کے باہمی اشراک سے ویمن یوینورسٹی میں کام کرنے والے تمام مسیحی ملازمین میں تحائف تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر صدر انجمن کلاتھ بورڈ میاں نیصر ےوسف وہرہ ، میاں تنویر ریاض جنرل سیکرٹری ،طارق محمود قادری سینئر نائب صدر انجمن تاجران سٹی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور کرسمس کی مبارک باد دی ۔رجسٹرار گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی آصف علی ملک نے کہا کہ گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی انجمن تاجران کی تہ دل سے مشکور ہے کہ وہ کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کی خوشی میں شامل ہوکر اسے دوبالا کر رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ اصل میں زندگی دوسرےکی خوشی میں خوش ہونے کا نام ہے آخر میں انہوں نے مسیحی ملازمین کو کرسمس کی مبارک باد دی #GCWUF #Official #Faisalabad


PHOTO GALLERY

Event Organized By GCWUF
Held on 2021-12-21