International Conferences
RTI
Tahqeed Research Journal
Event diary
Downloads
Scholarships
Tender
Auction
Career
Contact Us
Rehnumai Markaz
Alumni
Tahqeed Research Journal
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں کوآرڈینیٹر فیکلٹی آف ہو مینٹیز اینڈلینگو یجز کی زیر نگرانی شعبہ اردو کی پی ایچ ڈی اسکالر مہناز و حید کا ایچ ای سی کے اصول و ضوابط کے مطابق پبلک ڈیفنس ہوا. اسکالر نے صدر شعبہ اردو ڈاکٹر صدف نقوی کے زیر نگرانی یہ تحقیقی کام مکمل کیا۔ کنٹرولر امتحانات جی سی ویمن یونیورسٹی،فیصل آباد نے الحمد یونیورسٹی اسلام آباد اور جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے آنے والےممتحین کا شکریہ ادا کیا۔ فیکلٹی کو آرڈینیٹر نے صدر شعبہ اردو اور سکالر کو مبارکباد پیش کی۔ پبلک ڈیفنس میں ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرز، ،ڈائریکٹر اورک ،اور مختلف شعبہ جات کی انچارجز نے شرکت کی۔ #gcwuf #Official #womenuniversity