International Conferences   RTI   Tahqeed Research Journal   Event diary  Downloads   Scholarships   Tender  Auction   Career   Contact Us
     Complaint Portal   Rehnumai Markaz   Alumni   Timetable   Online Lecturer   Course catalogue   Latest News & Events   Commercialization Wing     

پی ایچ ڈی ڈیفینس آف اردو ڈیپارٹمنٹ

2022-07-01

فیصل آباد() گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں کو آرڈینیٹر فیکلٹی آف ہو مینٹیز اینڈلینگو یجز کے زیر انتظام شعبہ اردو کی دو ہونہار طالبات فا طمہ بی بی اور افشین شوکت کا پی ایچ ڈی پبلک ڈیفنس ہوا ۔ اس پبلک ڈیفنس کا انعقاد ایچ ای سی کے اصول و ضوابط کے مطابق ویڈیو کانفرنس روم میں کیا گیا۔ فا طمہ بی بی نے ڈاکٹر شا ہدہ یو سف اور افشین شو کت نے ڈاکٹر صدف نقوی کی نگرانی میں تحقیقی کام مکمل کیا۔ فا طمہ بی بی کے بیرونی ممتحنین میں ڈاکٹر ریحا نہ کو ثر صدر شعبہ اردو لا ہور کا لج فار ویمن یونیورسٹی، لاہور اور ڈاکٹر پروین کلو ایسو سی ایٹ پروفیسر اردوگورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد تھے۔ کنٹرولر امتحانات جی سی ویمن یونیورسٹی،فیصل آباد نےفیصل آباد اور لاہور سے آنے والی معزز ممتحین کا شکریہ ادا کیا. پبلک ڈیفنس میں ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرز ،اور مختلف شعبہ جات کی صدور شعبہ نے شرکت کی۔ #gcwuf #Official


PHOTO GALLERY

Event Organized By اردو ڈیپارٹمنٹ
Held on 2022-06-17