International Conferences   RTI   Tahqeed Research Journal   Event diary  Downloads   Scholarships   Tender  Auction   Career   Contact Us
     Complaint Portal   Rehnumai Markaz   Alumni   Timetable   Online Lecturer   Course catalogue   Latest News & Events   Commercialization Wing     

تھیسز ڈیفنس

2021-10-25

کنٹرولر امتحانات گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد مسز رضوانہ تنویر کے زیر انتظام بشریٰ علم الدین پی ایچ ڈی سکالر اردو سیشن 2015-2018 کا کا میا بی کے ساتھ تھیسز ڈیفنس ہوا. سپر وائزر ڈاکٹر طاہرہ اقبال تھیں. بیرو نی ممتحنین میں پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الحسن، پنجاب یونیورسٹی، لاہور اور پروفیسر ڈاکٹر اصغر علی بلوچ، سائنس کالج سمن آباد تھے. پی ایچ ڈی مقالہ کا مو ضوع "گلزار کی فکری و فنی جہات" تھا. مقالہ نگار نے مقالے کا بھر پور دفاع کیا. وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق صاحبہ نے کا میاب ڈیفنس کے انعقاد پر محترمہ رضوانہ تنویر کنٹرولر امتحانات، اور ڈاکٹر صدف نقوی صدر شعبہ اردو کو مبارک باد پیش کی. ڈاکٹر صدف نقوی نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق ،کنٹرولر امتحانات محترمہ رضوانہ تنو یر کے بھرپور تعاون کاشکریہ ادا کیا. ڈیفنس میں ڈاکٹر ظل ہما نازلی ڈائریکٹر اکیڈمکس، ڈاکٹر عمرانہ شہزادی کو آرڈینیٹر فیکلٹی ہیومینٹیز اینڈ لیگویجز،ڈاکٹر ثناء ڈائریکٹر اورک، محترمہ با زغہ قند یل ،محترمہ طیبہ نگہت ،اساتذہ اور پی ایچ ڈی سکالرز نے شرکت کی.


PHOTO GALLERY

Event Organized By Department of Urdu
Held on 2021-10-08